107

نیٹ فلیکس کے اینڈرائیڈ صارفین کیلئے بہترین فیچر متعارف

نیٹ فلیکس دنیا کی مقبول ترین اسٹریمنگ سروس ہے جس کے صارفین کی تعداد کروڑوں میں ہے۔اب اس سروس نے اینڈرائیڈ فونز استعمال کرنے والے صارفین کے لیے ایک بہترین فیچر ڈاؤن لوڈ فار یو کے نام سے متعارف کرایا ہے۔
یہ فیچر صارف کی دلچسپی کو مدنظر رکھتے ہوئے شوز اور فلموں کو خودکار طور پر ڈاؤن لوڈ کردیتا ہے جن کو آف لائن یا بغیر انٹرنیٹ کے دیکھے جاسکتا ہے۔یہ نیا فیچر اسمارٹ ڈاؤن لوڈز سے بھی ایک قدم آگے جاکر کام کرتا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں