سری لنکا سے سیریز ختم ہونے کے بعد ضرورت پڑنے پر دوبارہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کوجوائن کرسکتے ہیں
سری لنکا سے سیریز ختم ہونے کے بعد ضرورت پڑنے پر دوبارہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کوجوائن کرسکتے ہیں۔ فوٹو: پی ایس ایل کراچی: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کرس گیل کا پاکستان سپر لیگ 6 میں فی الحال سفر ختم ہوگیا۔ سری لنکا کے خلاف ہوم ٹی 20سیریز کے لیے کرس گیل وطن واپس لوٹ رہے ہیں،انھوں نے کوئٹہ کی 2 میچز میں نمائندگی کی،پیر کو لاہور قلندرز کے خلاف 40 بالز پر 68 کی اننگزبھی کھیلی۔ سری لنکا سے سیریز ختم ہونے کے بعد ضرورت پڑنے پر دوبارہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کوجوائن کرسکتے ہیں۔
94