128

آئی ٹیل ایسیسریز، اپریل میں ڈیلرز کو ترکی کی سیر کرائے گا

4 راتوں پر مشتمل یہ لگژری دورہ ہوگا، آئی ٹیک لے CEO ذیشان یوسف کی نگرانی میں انتظامات
کراچی(اسٹاف رپورٹر)آئی ٹیل اپریل میں اپنے ڈیلرز کو ترکی کی سیر کرائے گا یہ دورہ آئی ٹیل ایسیسریز کے ڈیلرز کے لیے ہے، اس میں جو خریداری کی جائے گی ڈیل حاصل کرنے والے ہی اہل ہوں گے، 15 مارچ تک یہ ڈیل جاری رہے گی۔ یہ 5 دن، 4راتوں پر مشتمل لگژری دورہ ہوگا۔ دورے میں اعلیٰ کھانوں سے تواضع، معیاری ہوٹلز، تفریح گاہوں کی سیر کرائی جائے گی، آئی ٹیک کے CEO ذیشان یوسف دورے کے انتظامات کی نگرانی کر رہے ہیں دورے میں ملک بھر کے ٹاپ ڈیلرز شامل ہوں گے امید کی جارہی ہے کہ یہ دورہ آئی ٹیل کے شایان شان ہوگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں