جس ادارے کا نام لیا جارہا ہے، وہ اشیائے صرف کی ڈسٹری بیوشن میں بڑا نام ہے
کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان میں سام سنگ کے ایک اور ڈسٹری بیوٹر کی آمد کی اطلاع جس ڈسٹری بیوٹر کا نام زیر گردش ہے وہ اشیائے صرف کی ڈسٹری بیوشن کا بڑا نام ہے ، علاوہ ازیں اس ادارے کی ٹیکسٹائل مل اور دیگر کاروبار بھی ہے۔ اس سے قبل سام سنگ کے ایک اور ڈسٹری بیوٹر کا تعلق اشیائے صرف کی ڈسٹری بیوشن سے ہے ۔ اگر زیر گردش نام والے ادارے کو سام سنگ کی ڈسٹری بیوشن مل گئی تو FMCG سے آنے والا یہ دوسرا ادارہ ہوگا۔ دیکھنا یہ ہے کہ اگر ڈسٹری بیوشن ملتی ہے تو اس کا اعلان کب کیا جاتا ہے؟
231