جولائی کا مہینہ، موبائل فیلڈ کی اہم شخصیات ادھر سے ادھر
چند کا ٹائم جون کی 30 تاریخ کو مکمل ہوجائے گا اور کچھ چند دن بعد اپنے ادارے کو خیر باد کہہ دیں گے، باقی ویٹ اینڈ سی کی صورتحال کا شکار
کراچی (اسٹاف رپورٹر) جولائی کے مہینے میں موبائل فیلڈ کی کئی معروف شخصیات ادھر سے ادھر ہو جائیں گی اس میں کئی برانڈز اور ڈسٹری بیوٹرز میں اہم عہدوں پر فائز مختلف افراد شامل ہیں جو کہ اپنے ادارے میں اہم پوزیشنوں پر فائز تھے ان میں سے چند کا ٹائم جون کی 30 تاریخ کو مکمل ہوجائے گا اور کچھ چند دن بعد اپنے ادارے کو خیر باد کہہ دیں گے اطلاع کے مطابق چند دوسرے اداروں میں شامل ہو چکے ہیں اور باقی ویٹ اینڈ سی کی پوزیشن پر موجود ہیں تاکہ کوئی اچھی آفر ان کو ملے تو وہ جا سکیں۔ ذرائع کا ان شخصیات میں سے کچھ تنخواہ اور ترقی اور چند کو ادارے نے خیرباد کردیا ہے۔
کیا آپ کو یہ تحریر پسند آئی؟ رائے دیں: