161

بابراعظم کی جگہ کون پاکستانی ٹیم کی کپتانی کرسکتا ہے، حسن علی نے بتادیا

کراچی: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آٹھویں ایڈیشن میں میچ سے فاسٹ بولر حسن علی نے ایسے کھلاڑی کی نشاندہی کی ہے جو بابراعظم کی جگہ کپتانی کے فرائض سرانجام دے سکتا ہے۔
کراچی میں پریکٹس سیشن کے بعد میڈیا کی جانب سے پوچھے گئے سوال کے جواب میں فاسٹ بولر حسن علی نے کہا کہ شاداب خان قومی ٹیم کی قیادت کے فرائض نبھانے کی صلاحیت رکھتے ہیں، وہ ہر وقت نئے قسم کے چیلنجز کا سامنا کرنے کیلئے تیار رہتے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں