اداکارہ ادا شرما سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں ۔ ان کے ویڈیوز اور تصاویر وائرل ہوتی رہتی ہیں ۔ ان کے انسٹاگرام اکاؤنٹ ‘ادا کی ادا’ پر 5.5 ملین فالوورز ہیں ۔ ‘کمانڈو’ گرل اکثر اپنے الگ فیشن سینس کی وجہ سے موضوع بحث بنی رہتی ہیں ۔ اب ان کی کچھ تصاویر سامنے آئی ہیں ، جس میں انہوں نے بچپن سے لے کر ابھی کے کچھ بکنی کلیکشن دکھائے ہیں ۔
147