نیشنل سیلز منیجر آصف جعفری کی مختلف ٹاپ ڈیلرز سے ملاقات، تعاون جاری رکھنے، تعلقات میں مزید استحکام پر اتفاق
کراچی(اسٹاف رپورٹر) یونائیٹڈ موبائل کے نیشنل سیلز منیجر (سام سنگ) آصف جعفری نے گزشتہ دنوں کوئٹہ کا دورہ کیا، جس میں انہوں نے ٹاپ ڈیلرز سے ملاقات کی، ان میں شامل تھے، آصف جعفری نے سام سنگ اور ون پلس موبائل کے نئے آنے والے اور موجودہ ماڈلز، پیکیج اور دیگر کے حوالے سے آگاہی دی، انہوں نے یونائیٹڈ موبائل کے حوالے سے بھی گفتگو کی، بلوچستان کے ڈیلرز نے آصف جعفری کو یونائیٹڈ موبائل سے متعلق اپنی حمایت جاری رکھنے اور تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے ارادے ظاہر کئے، آخر میں انہوں نے ڈیلرز کا شکریہ ادا کیا۔
134