نوکیا موبائل ، دورۂ یورپ، دوسرا گروپ روانگی کیلئے تیار

دورے میں 20 سے زائد مہمان شریک ہوں گے ، قیادت نوکیا ایچ ایم ڈی کے سربراہ عارف شفیق اپنی ٹیم کے ہمراہ کرینگے
کراچی(اسٹاف رپورٹر) نوکیا موبائل کے دورۂ یورپ میں ڈیلرز کا دوسرا گروپ عید الاضحی کے بعد روانگی کیلئے تیار، اس دورے میں 20 سے زائد مہمان شریک ہوں گے جن کی قیادت نوکیا ایچ ایم ڈی کے سربراہ عارف شفیق کریں گے اور اس میں نوکیا ایچ ایم ڈی کی پاکستان میں موجود شخصیات بھی شریک ہو سکیں گی اس گروپ کے اکثر مہمانوں کے ویزے تاخیر سے موصول ہونے کے باعث یہ دوسرا پروگرام تشکیل دیا گیا ہے نوکیا کے سربراہ عارف شفیق صاحب پہلے دورے میں شریک نہیں ہو سکے تھے اب وہ اپنی ٹیم کے ہمراہ ڈیلرز کا خصوصی خیال رکھیں گے اس ٹور میں یورپ کے ملکوں کے 3 شہر برلن(جرمنی)، پراگ (چیک ریپبلک)، Budapest (ہنگری) شامل ہیں۔

کیا آپ کو یہ تحریر پسند آئی؟ رائے دیں:

کل دیکھنے والے: 2

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top