پاکستان میں سب سے بڑے موبائل ادارے ٹرانشن گروپ جو کہ پاکستان میں 41 فیصد شیئر رکھتا ہے وہ 4 فیصد مائنس میں رہا دوسری پوزیشن پر اوپو موبائل جو 14 فیصد شیئر رکھتا ہے وہ 2 فیصد مائنس میں رہا لیکن حیرت انگیز طور پر ویوو موبائل جو 13 فیصد شیئر رکھتا ہے وہ 33 فیصد مائنس میں رہا
سام سنگ موبائل جو 14 فیصد شیئر رکھتا ہے وہ 20 فیصد پلس میں رہا اسی میں ZTE موبائل کا NUBIA جس کا شیئر صرف 6 فیصد 6840 فیصد پلس میں رہا یہ اعداد و شمار مختلف ذرائع سے حاصل کیے گئے ہیں جس کے لیے ادارہ کسی قسم کا ذمہ دار نہیں ہے
کراچی(اسٹاف رپورٹر) دنیا بھر کی طرح پاکستان میں مختلف موبائل برانڈز اپنی ایکٹیویشن ریٹنگ جو ماہانہ، کوارٹرلی یا سالانہ پر مشتمل ہوتی ہے اس کو اہمیت دیتے ہیں کیونکہ ہر کمپنی چاہتی ہے کہ وہ ٹاپ تھری، فائیو یا ٹین میں اس کا شمار ہوسکے کیونکہ اس سے یہ پتہ چلتا ہے کہ کس برانڈ کی کتنی ایکٹیویشن ہے اور کتنا اس کا تناسب ہے اس سال کے پہلے کوارٹر میں کون کس پوزیشن پر رہا تو ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ 2026 کے پہلے کوارٹر میں اطلاعات کے مطابق کچھ حیرت انگیز رزلٹ بھی سامنے آئے سب سے پہلے جو اپنی ایکٹیویشن مائنس میں لے گئے اس کے متعلق بتاتے ہیں پاکستان میں سب سے بڑے موبائل ادارے ٹرانشن گروپ جو کہ پاکستان میں 41 فیصد شیئر رکھتا ہے وہ 4 فیصد مائنس میں رہا دوسری پوزیشن پر اوپو موبائل جو 14 فیصد شیئر رکھتا ہے وہ 2 فیصد مائنس میں رہا لیکن حیرت انگیز طور پر ویوو موبائل جو 13 فیصد شیئر رکھتا ہے وہ 33 فیصد مائنس میں رہا جبکہ سام سنگ موبائل جو 14 فیصد شیئر رکھتا ہے وہ 20 فیصد پلس میں رہا اسی میں ZTE موبائل کا NUBIA جس کا شیئر صرف 6 فیصد 6840 فیصد پلس میں رہا یہ اعداد و شمار مختلف ذرائع سے حاصل کیے گئے ہیں جس کے لیے ادارہ کسی قسم کا ذمہ دار نہیں ہے۔
2026 میں موبائل ایکٹیویشن پہلے کوارٹر میں کون آگے کون پیچھے؟
کیا آپ کو یہ تحریر پسند آئی؟ رائے دیں: