اس سے قبل کئی موبائل اداروں، ڈسٹری بیوٹرز اور سیلولر کمپنی میں اہم عہدوں پر فرائض انجام دے چکے
کراچی(اسٹاف رپورٹر) موبائل اور سیلولر کمپنی کی معروف شخصیت اسد اکرام نے نئے ڈسٹری بیوٹر ادارے BURQUE میں بطور بزنس ہیڈ (سام سنگ) جوائن کرلیا۔ اسد اکرام کئی موبائل اداروں، سیلولر کمپنز اور ڈسٹری بیوٹرز کے پاس اہم عہدوں پر بحسن و خوبی سرانجام دے چکے ہیں۔ BURQUB جس نے حال ہی میں سام سنگ کی ڈسٹری بیوشن حاصل کی ہے اور بھرتیوں میں اہم شخصیات سے مذاکرات بھی کئے ہیں، ان کا انتخاب ہی ان کی قابلیت کا جیتا جاگتا ثبوت ہے۔