BAAZ CHAMPIONS LONDON CLUB 2026

BAAZ CHAMPIONS LONDON CLUB 2026

BAAZ موبائل کے 5 ہزار یونٹس کی خریداری پر لندن کا سفر،گفٹ ہیمپرز، لکی ڈرا اور سرپرائز اعلانات، بہترین ہوٹلز میں قیام

کراچی(اسٹاف رپورٹر) معروف اسمبلنگ اور ڈسٹری بیوٹر ادارے BAAZ موبائل ٹیکنالوجی نے ڈیل کا اعلان کیا ہے جس کے تحت وہ اپنے ڈیلرز کو لندن کی یادگار سیر کرانے کے لیے تیار ہے، BAAZ موبائل کے 5 ہزار یونٹس کی خریداری پر لندن کا سفر کرایا جائے گا یہ ڈیل موبائل اسٹاک کم ہونے کے باعث پہلے آئیے اور پہلے پائیے کی بنیاد پر دی جا رہی ہے جو کہ جیسے ہی اسٹاک ختم ہوگا یہ ڈیل ختم کردی جائے گی اس ڈیل میں Q موبائل اور سیگو موبائل کے تمام فیچر فون شامل ہیں۔ BAAZ موبائل کے اس دورے میں لندن کے اہم تاریخی مقامات کی سیر اور بہترین تفریح کی تیاری مکمل کر لی گئی ہے اس دورے میں سب مہمانوں کے لیے گفٹ ہیمپرز، لکی ڈرا کے ذریعے تحفے اور سرپرائز اعلانات بھی کیے جائیں گے، دورے میں بہترین ہوٹلز میں قیام، خصوصی چمپئنز گالا ڈنر شامل، اطلاعات یہ بھی ہیں کہ لاؤنچنگ ایونٹ بھی منعقد کیا جائے گا جس میں اہم اعلان بھی متوقع ہیں یہ دورہ 7 دن اور 6 راتوں پر مشتمل ہے اسے اگست میں کرائے جانے کا امکان ہے تو دیر مت کیجیے ڈیل حاصل کیجیے تاکہ لندن کی فضا میں آپ بھی شریک ہوسکیں۔

کیا آپ کو یہ تحریر پسند آئی؟ رائے دیں:

کل دیکھنے والے: 1

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top