ایران اس وقت امریکا کے بھیجے گئے پیغام کا جواب دے رہا ہے، ایرانی خبرایجنسی

10 مئی: رنگینی ٔ نو بہار اور دل بے قرار

کن شاسا: جمہوریہ کانگو میں ایبولا وائرس کے تیزی سے پھیلتے ہوئے کیسز نے عالمی ادارہ صحت اور مقامی حکام کی تشویش میں اضافہ کر دیا ہے، جہاں اب تک اس مہلک وبا کے نتیجے میں 65 اموات ہو چکی ہیں اور 246 افراد متاثر ہیں۔

صوبہ ایتوری میں ایبولا کے مریضوں کی بڑھتی ہوئی تعداد نے پورے خطے کو ہائی الرٹ پر ڈال دیا ہے۔ صحت عامہ کے ماہرین اب اس بات کی باریک بینی سے تحقیقات کر رہے ہیں کہ آیا یہ وائرس اپنی نوعیت کا سب سے خطرناک ویرینٹ ہے۔

کیا آپ کو یہ تحریر پسند آئی؟ رائے دیں:

کل دیکھنے والے: 0

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top