موبائل انڈسٹری میں اہم شخصیات کی ادھر سے ادھر جانے کی اطلاعات

اہم، مڈل اور لوئر پوزیشن کی حامل شخصیات کی ایک ادارے سے دوسرے ادارے میں شامل ہونے کے لیے تیاری

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان موبائل انڈسٹری میں ادھر سے ادھر کی اطلاعات گردش کر رہی ہیں ان اطلاعات میں مختلف شخصیات جو اہم، مڈل اور لوئر پوزیشن کے حامل ہیں وہ ایک ادارے سے دوسرے ادارے میں شامل ہونے کے لیے تیاری کر رہے ہیں کچھ کے ذہن بن چکے ہیں کچھ کے معاہدے طے پا گئے ہیں اور کچھ امیدیں لگائے بیٹھے ہیں انہیں میں پاکستان موبائل انڈسٹری کی ایک اہم شخصیت جو بڑے ادارے میں شامل ہیں ان کا نام بھی ادھر سے ادھر جانے کی اطلاعات میں لیا جا رہا ہے ان کی جگہ جو نام گردش کر رہا ہے جو ایک چائنیز برانڈ میں شامل اہم شخصیت ہیں جو کہ موبائل انڈسٹری میں کافی عرصے سے مختلف اہم پوزیشنز پر کام کرتے رہے ہیں اسی کے ساتھ مختلف ادارے اپنی برانڈ کے لیے اچھی شہرت اور محنتی افراد کو مختلف آفرز دے رہے ہیں اب کب کون کدھر جاتا ہے اس کا فیصلہ نئے مالی سال جولائی سے ہوجائے گا؟

کیا آپ کو یہ تحریر پسند آئی؟ رائے دیں:

کل دیکھنے والے: 1

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top